چوہدری نثار علی خان (کل) ٹیکسلا میں میڈیاسے گفتگو کرینگے

جمعہ 9 فروری 2018 21:53

چوہدری نثار علی خان (کل) ٹیکسلا میں میڈیاسے گفتگو کرینگے
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 09 فروری2018ء) سابق وفاقی وزیر داخلہ ،ْپاکستان مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما چوہدری نثار علی خان (کل)ہفتہ کو اپنے حلقہ انتخاب ٹیکسلا کا دورہ کریں گے اور اس موقع پر سابق وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان ملک کی موجودہ سیاسی صورتحال سمیت دیگر اہم امور پر میڈیا کو بریفنگ دیں گے

متعلقہ عنوان :