ڈاکٹر عاصم کا نیب کے فیصلے کیخلاف ہائی کورٹ جانے کا فیصلہ

جمعہ 9 فروری 2018 21:12

ڈاکٹر عاصم کا نیب کے فیصلے کیخلاف ہائی کورٹ جانے کا فیصلہ
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 09 فروری2018ء) ڈاکٹرعاصم اور ملزم اقبال زیڈاے نے کرپشن کیس میں نیب کورٹ کا فیصلہ ہائیکورٹ میں چیلنج کردیا۔سندھ ہائی کورٹ میں ڈاکٹرعاصم کیخلاف17 ارب روپیکرپشن کے کیس میں ڈاکٹر عاصم اور ملزم اقبال زیڈ اے نے نیب کورٹ کا فیصل ہائیکورٹ میں چیلنج کردیا۔

(جاری ہے)

جس کے بعد عدالت نے نیب اوروفاقی حکومت کو2مارچ کے لیینوٹس جاری کردیے ہیں۔ نوٹس میں عدالت نے فریقین کوتفصیلی جواب جمع کرانے کا حکم دیا۔خیال رہے نیب کورٹ نیفردجرم روکنے اور ریفرنس خارج کرنیکی استدعامستردکی تھی۔ درخواست میں کہا گیا تھا کہ 17ارب روپیکرپشن کاجیجے وی ایل ریفرنس خلاف قانون ہے، ریفرنس میں کئی شواہداوراہم دستاویزات کوچھپایاگیا ہے۔

متعلقہ عنوان :