ملنگا کا ریٹائرمنٹ کا عندیہ ،آئی پی ایل میں مشیر مقرر
میرا آئی پی ایل کیریئر ختم ہوگیا ہے ،اب ممبئی انڈینز کے ساتھ نئی اننگز کا آغاز کرنا ہے ،ملنگا
جمعہ 9 فروری 2018 20:33
(جاری ہے)
منفرد ہیئراسٹائل اور بولنگ کے انداز والے ملنگا نے بتایا کہ میں اب خود کو ذہنی طور پر تھکا ہوا محسوس کرتا ہوں ، مجھے نہیں لگتا کہ میں اب زیادہ بین الاقوامی کرکٹ کھیل پائوں گااور میں نے اب تک اس موضوع پر سری لنکا کرکٹ سے بات نہیں کی ۔
ملنگا نے کہا کہ میرا ارادہ کچھ ڈومیسٹک کرکٹ کھیلنا اور خود کو آزمانا ہے کہ کیا میرا جسم اب بھی انٹرنیشنل کرکٹ کیلئے ساتھ دیتا ہے یا نہیں، البتہ میرا آئی پی ایل کیریئر ختم ہوگیا ہے اوراب ممبئی انڈینز کے ساتھ نئی اننگز کا آغاز کرنا ہے۔خیال رہے کہ ملنگا کافی عرصے سے انجریز اور خراب فارم سے نبرد آزما ہیں ،وہ سری لنکن ٹیم کا بھی حصہ نہیں ہیںاور ان کی خراب کارکردگی کے ساتھ ساتھ سری لنکن ٹیم بھی حوصلہ افزا نتائج نہیں دے پارہی ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
پی ایس ایل کی سابق چیمپئین ٹیم نے پشاور میں میچز کروانے کا مطالبہ کردیا
-
سلمان بٹ نے پی ایس ایل میں کوچنگ کے امکان کے بارے میں کھل کر بتا دیا
-
پی ایس ایل 2025ء: مجوزہ شیڈول میں لاہور اور راولپنڈی، کراچی سے زیادہ میچز کی میزبانی کریں گے
-
ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ جیت کر ادھورا کام مکمل کرنا ہے : محمد عامر
-
پی ایس ایل سے متعلق اجلاس رواں ماہ کے آخر میں ہوگا
-
کوشش یہی ہے ٹیم میں کمبی نیشن بنائیں، کپتان ندا ڈار
-
کراچی میں خواتین کرکٹرز کے ایکسینڈنٹ کی کہانی سامنے آگئی
-
بابراعظم کی قیادت میں قومی کرکٹ ٹیم دبئی کے راستے آئرلینڈ کے شہر ڈبلن پہنچ گئی
-
آل رائونڈرشاداب خان اور حسن علی نے ڈبلن میں ٹیم کو جوائن کرلیا
-
پاکستان سپر لیگ کے دسویں ایڈیشن میں غیرملکی کھلاڑیوں سے متعلق ابتدائی حکمت عملی تیار
-
آئرلینڈ اورپاکستان کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان پہلا ٹی ٹونٹی میچ 10م ئی کو کھیلا جائے گا
-
سلطان اذلان شاہ کپ: پاکستان کینیڈا کو شکست دے کر فائنل کھیلنے کے قریب پہنچ گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.