کراچی ،اینٹی انکروچمنٹ نے مختلف علاقوں سے تجاوزات کا خاتمہ کردیا ،مزاحمت پر 2افراد زیر حراست

جمعہ 9 فروری 2018 17:27

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 09 فروری2018ء) اینٹی انکروچمنٹ نے شہر قائد کے تینوں زون میں کاوائیاں کرتے ہوئے تجاویزات کے خلاف آپریشن کے دوران مزاحمت پر 2افراد کو حراست میں لے لیا ہے ۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ کی خصوصی ہیدایت پر اینٹی انکروچمنٹ نے رات گئے ساتھ ایسٹ اور سینٹرل زون میں کاروائی کرتے ہوے تجاوزات کے خلاف آپریشن کیا ۔آپریشن کے دوران سڑک پر رکھے کیبنز اور ٹھیلوں کو اٹھا لیا گیا ۔۔آپریشن کے دوران مزاحمت پر دو افراد کو حراست میں لیکر تھانے منتقل کردیا گیا۔

متعلقہ عنوان :