مشیروزیراعظم عرفان صدیقی کا حافظ شفیق کاشف کے والد کے انتقال پر اظہار افسوس

جمعہ 9 فروری 2018 17:20

اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 09 فروری2018ء) وزیراعظم کے مشیر برائے قومی تاریخ و ادبی ورثہ عرفان صدیقی نے مسلم لیگ یوتھ ونگ پنجاب کے میڈیا کوآرڈینیٹر حافظ شفیق کاشف کے والد کے انتقال پر رنج و غم اور افسوس کا اظہارکیا ہے۔

(جاری ہے)

جمعہ کو تعزیتی پیغام میں عرفان صدیقی نے دعا کی کہ اللہ تعالی مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطاء فرمائے اور لواحقین کو یہ صدمہ برداشت کرنے کی ہمت دے۔

متعلقہ عنوان :