ڈیرہ غازی خان سے 7 مشتبہ دہشت گردوں گرفتار

Mian Nadeem میاں محمد ندیم جمعہ 9 فروری 2018 14:43

ڈیرہ غازی خان سے 7 مشتبہ دہشت گردوں گرفتار
 ڈیرہ غازی خان (اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین-انٹرنیشنل پریس ایجنسی۔09 فروری۔2018ء)آپریشن رد الفساد کے تحت کارروائی کے دوران ڈیرہ غازی خان سے 7 مشتبہ دہشت گردوں کو گرفتار کر لیا گیا۔

(جاری ہے)

آئی ایس پی آر کے مطابق پاکستان رینجرز پنجاب نے پولیس کے ہمراہ ڈیرہ غازی خان میں خفیہ اطلاعات پر آپریشن کیا۔ کارروائی میں7 مشتبہ دہشت گرد وں گرفتار کر لیا گیا۔آپریشن میں لیپ ٹاپس اور دیگر مواصلاتی آلات بھی برآمد کیے گئے۔