عراقی شہر رمادی میں خودکش حملہ،

ایک شخص ہلاک،26زخمی شہر کو جہادیوں کے قبضے سے بازیاب کرانے کے بعد رمادی میں ہونے والا یہ پہلا خود کش حملہ ہے،مقامی میڈیا

جمعہ 9 فروری 2018 12:48

بغداد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 09 فروری2018ء) عراقی شہر رمادی میں ہوئے ایک خودکش حملے کے نتیجے میں ایک شخص ہلاک جبکہ26 زخمی ہو گئے ،مقامی میڈیا کے مطابق اس شہر کو جہادیوں کے قبضے سے بازیاب کرانے کے بعد رمادی میں ہونے والا یہ پہلا خود کش حملہ ہے۔

(جاری ہے)

اسلامک اسٹیٹ نے مئی2015میں اس شہر پر قبضہ کیا تھا جبکہ حکومتی فورسزنے فروری 2016میں وہاں جنگجوؤں کو مکمل شکست دے دی تھی۔

متعلقہ عنوان :