زلزلہ سے متاثرہ علاقوں کے سکولوں کی تعمیر نو کا کام جلد شروع کیا جائیگا ، صوبائی وزیر پرنس احمد علی
جمعہ 9 فروری 2018 00:40
(جاری ہے)
رکن صوبائی اسمبلی پرنس احمد علی احمدزئی کا کہنا ہے کہ وزیر اعلیٰ بلوچستان میر عبد القدوس بزنجو کی ہدایت پر صوبائی حکومت ترجیحی بنیادوں پر زلزلہ سے متاثرہ علاقوں کے اسکولوں کی تعمیر نو کا کام جلد شروع کیا جائیگا اور صنعتی ادارے بھی اس سلسلے میں سی ایس آر کے تحت اپنی ذمہ داریاں نبھائیں گے۔
صوبائی وزیر کا کہنا تھا کہ حلقے کے زلزلہ متاثرہ علاقوں میں ہونے والے نقصانات کا تخمینہ لگانے کیلئے محکمہ مال کے عملہ پر مشتمل ٹیمیں سروے میں مصروف ہیں، ہم نے مشکل کی اس گھڑی میں متاثرین کو تنہا نہیں چھوڑا، وزیر مملکت جام کمال بھی حلقے کے دورے پر ہیں اور وہ مسلسل حلقے کے عوام اور مقامی انتظامیہ کے ساتھ رابطے میں ہیں صوبائی وزیر پی ڈی ایم اے داخلہ سرفراز بگٹی کوبھی زلزلے کی صورتحال سے آگاہ کیا جاچکا ہے صوبائی وزیر کی ہدایت پر پی ڈی ایم اے کی ٹیم بھی زلزلہ سے متاثرہ اسکولوں میں خیمے اور دیگر تعلیمی ضروریات کے مطابق تدریسی میٹریل ضلعی انتظامیہ کی زیرنگرانی فراہمی کا سلسلہ جاری رکھے ہوئے ہے ڈپٹی کمشنر لسبیلہ کو اس سلسلے میں ہدایات بھی جاری کی گئی ہیں کہ ضلع کے زلزلہ متاثرہ علاقوں کے تمام اسکولوں کی تعمیر نو وبحالی کے کاموںکو یقینی بنایا جائے تاکہ لوگ معمو ل زندگی پر آجائیں۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ٹیلی کام آپریٹرز کی عالمی تنظیم ”جی ایس ایم اے“ کا ایف بی آر کی جانب سے صارفین کی سمیں بلاک کرنے کے فیصلے پر تشویش کا اظہار
-
امریکی سنٹرل کمانڈ کے کمانڈر کا افغانستان سے متصل پاکستانی علاقے کا دورہ
-
حکومت کی نان فائلرز کے خلاف نئی حکمت عملی، سمیں بند نہ ہوئیں تو اضافی ود ہولڈنگ ٹیکس لگایا جائیگا
-
وزیراعظم محمدشہبازشریف کا متحدہ عرب امارات کے شاہی خاندان کے رکن شیخ ھزاع بن سلطان بن زید آل نیہان کےانتقال پر اظہار تعزیت
-
گورنرسندھ کے معاملے پر ہم نے مسلم لیگ ن سے کوئی گارنٹی نہیں مانگی، خالد مقبول
-
بیرون ملک پاکستانیوں نے اپریل میں 2.8 ارب ڈالرز بھیجے
-
اسرائیلی حکومت غیر قانونی اقدامات کررہی ہے، منیر اکرم
-
چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی و ڈپٹی چیئرمین سینیٹ سیدال خان کی گوادر کے علاقے میں معصوم مزدورں کے قتل پر اظہار افسو س
-
احسن اقبال کی نیشنل انرجی ایڈمنسٹریشن چین کے چیئرمین سے ملاقات، سی پیک سمیت مختلف امورپر تبادلہ خیال
-
سعودی اور پاکستانی کمپنیوں کے درمیان سرمایہ کاری کے معاہدے طے پاگئے،جام کمال
-
ایف آئی اے کی کارروائی، غیرقانونی پاسپورٹ بنانے میں ملوث افغان شہری سمیت 4 ملزمان گرفتار
-
وزیر اعظم شہبازشریف کی ملکی برآمدات کو مزید مسابقتی بنانے کے حوالے سے فوری اقدامات کرنے کی ہدایت
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.