لاہور ، آئی جی پنجاب نے پنجاب بھر کے افسران کو نیشنلٹی تفصیلات جمع کروانے کیلئے مراسلہ جاری کردیا

جمعرات 8 فروری 2018 23:14

لاہور ، آئی جی پنجاب نے پنجاب بھر کے افسران کو نیشنلٹی تفصیلات جمع ..
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 08 فروری2018ء) آئی جی پنجاب کیپٹن (ر) عارف نواز نے سپریم کورٹ کے حکم پر پنجاب بھر کے افسران کو نیشنلٹی تفصیلات جمع کروانے کیلئے مراسلہ جاری کردیا۔

(جاری ہے)

مراسلے میں کہا گیا ہے کہ گریڈ 17 سے 21 تک تمام پولیس افسران جلد از جلد اپنی نیشنلٹی تفصیلات جمع کروائیں۔ اس سے قبل پولیس افسران نے اپنی شریف حیات کی نیشنلٹی تفصیلات کروائیں تھیں۔

متعلقہ عنوان :