لاہور ،وزیراعلیٰ پنجاب نے کولڈچین سٹوریج بنانے پرخواجہ عمران نذیر کو شاباش دی

جمعرات 8 فروری 2018 23:14

لاہور ،وزیراعلیٰ پنجاب نے کولڈچین سٹوریج بنانے پرخواجہ عمران نذیر ..
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 08 فروری2018ء) وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے اپنی ٹویٹ میں کولڈچین سٹوریج بنانے پرخواجہ عمران نذیر کو شاباش دی،انہوں نے کہا کہ ادویات کی ترسیل اور نظام کے سلسلے میں کولڈ چین سٹوریج بنا دی گئی ہے۔

(جاری ہے)

جو ٹی سی ایس کے ذریعے ہو گئی۔وزیراعلیٰ پنجاب میاں شہباز شریف کا کہنا تھا کہ صحت ہمیشہ سے انکی اولین ترجیح رہی ہے اور صحت کے شعبہ میں بہتری لانے کے لیے ہر ممکن اقدامات کر رہے ہیں۔