بلاول بھٹو زرداری نے ضلع جہلم کیلئے پارٹی کے نئے عہدیداران کے ناموں کا اعلان کردیا

جمعرات 8 فروری 2018 22:33

بلاول بھٹو زرداری نے ضلع جہلم کیلئے پارٹی کے نئے عہدیداران کے ناموں ..
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 08 فروری2018ء) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے ضلع جہلم کے لیئے پارٹی کے نئے عہدیداران کے ناموں کا اعلان کردیا ہے۔

(جاری ہے)

تسنیم ناصر کو صدر اور جہانگیر مرزا کو جنرل سیکریٹری مقرر کیا گیا ہے۔ پی پی پی چیئرمین کے سیکریٹری برائے سیاسی امور جمیل سومرو نے اس ضمن میں نوٹیفیکیشن بھی جاری کردیا ہے۔