بلاول بھٹو کی منظوری سے پیپلز پارٹی سندھ کے صدر نثار کھوڑو نے کراچی سٹی ایریاز کے صدور، جنرل سیکریٹری اور سیکریٹریز اطلاعات کا اعلان کردیا

جمعرات 8 فروری 2018 22:30

بلاول بھٹو کی منظوری سے پیپلز پارٹی سندھ کے صدر نثار کھوڑو نے کراچی ..
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 08 فروری2018ء) چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی منظوری سے پا کستان پیپلز پارٹی سندھ کے صدر نثار احمد کھوڑو نے کراچی ڈویژن کے تما م سٹی ایریاز کے صدور، جنرل سیکریٹریز اور سیکریٹریز اطلاعات کا اعلان کر دیا گیا ہے۔(ضلع کراچی غربی)کی(PS-89)میںلال بادشاہ جدون صدر،حنیف بھٹی جنرل سیکریٹری،اعظم خان سیکریٹری اطلاعات،(PS-90)میں محمد موسیٰ مینگل صدر،سید افتخار شاہ جنرل سیکریٹری،جاوید داد رحمان سیکریٹری اطلاعات، (PS-91)میں حنیف سواتی صدر،آصف موسیٰ جنرل سیکریٹری،جمشید خان ترین سیکریٹری اطلاعات، (PS-92)میں طالب بروہی صدر،مسعود الرحمان عباسی جنرل سیکریٹری،سلیم عباس سیکریٹری اطلاعات، (PS-93)میں عبیدالرحمان صدر،سید امیر شاہ جنرل سیکریٹری،معین کاکڑ سیکریٹری اطلاعات، (PS-94)میں ممتاز احمد تنولی صدر،رانا گلزارجنرل سیکریٹری،سید محمد مقبول سیکریٹری اطلاعات،(PS-95)میں جمیل ضیاء صدر،طارق علی جنرل سیکریٹری،سیدمحمدعمران سیکریٹری اطلاعات،(PS-96)میں نصیب الرحمان صدر،نادر مگسی جنرل سیکریٹری، سہیل عالم سیکریٹری اطلاعات، (PS-97)میں عبدالستار بروہی صدر،محمود میاں جنرل سیکریٹری،محمد شاہد نور سیکریٹری اطلاعات، (ضلع کراچی وسطی)کے (PS-98)میں خالد خان صدر،اکرم اعوان جنرل سیکریٹری،خیر گل سیکریٹری اطلاعات،(PS-99)میں سہیل سمیع دہلوی صدر،محمد علی جنرل سیکریٹری،شیراز اعوان سیکریٹری اطلاعات،(PS-100)میں عبدالقدوس صدر،ادریس عبداللہ جنرل سیکریٹری،اخلاق احمد سیکریٹری اطلاعات،(PS-101)میں شاہد حسین صدر،یاسر بن عامر جنرل سیکریٹری،قاسم خان سیکریٹری اطلاعات(PS-102)میں افضال نقوی صدر،باسط گبول جنرل سیکریٹری،شہزاد عالم سیکریٹری اطلاعات،(PS-103)میں نور محمد صدر،علی محمد خاصخیلی جنرل سیکریٹری،اکرم رحمان سیکریٹری اطلاعات،(PS-104)میں عارف قریشی صدر،سلیم برفت جنرل سیکریٹری،نیئررضوی سیکریٹری اطلاعات۔

(جاری ہے)

(PS-105)میں جواد جیلانی صدر،صالح سولنگی جنرل سیکریٹری،فاروق میمن سیکریٹری اطلاعات،(PS-106)میں محمد اشرف صدر،علی بخش برفت جنرل سیکریٹری،جمیل احمد سیکریٹری اطلاعات،(PS-107)میں سکندربکک صدر،عبدالواحد چھٹو جنرل سیکریٹری،عمر اصغرلال سیکریٹری اطلاعات،(ضلع کراچی جنوبی)کی(PS-108)میں نور محمد ہنگورجو صدر،نثاربلوچ جنرل سیکریٹری،طارق فاضلانی سیکریٹری اطلاعات،(PS-109)میں حاجی عبدالمجید صدر،نعیم بلوچ جنرل سیکریٹری،عنایت مروت سیکریٹری اطلاعات،(PS-110)میںیوسف ناز صدر،نعیم میمن جنرل سیکریٹری،ساجد شاہ سیکریٹری اطلاعات، (PS-111)میں اختربروہی صدر،ملک مشتاق جنرل سیکریٹری،صادق شیروانی سیکریٹری اطلاعات، (PS-112)میں اکبر علی لاکھو صدر،شفیع الرحمان جنرل سیکریٹری،شیراز سواتی سیکریٹری اطلاعات، (PS-113)میں غلام محمد بنگلانی صدر،شفیق تنولی جنرل سیکریٹری،عابد خان سواتی سیکریٹری اطلاعات،(ضلع کراچی شرقی)کی(PS-114)میں محمد اقبال صدر،فرحان غنی جنرل سیکریٹری،یوسف خیرات سیکریٹری اطلاعات،(PS-115)میں لیاقت لودھی صدر،ارشد جان جنرل سیکریٹری،جاوید اے ڈی خاصخیلی سیکریٹری اطلاعات،(PS-116)میں شہزاد میمن صدر،میاں حسن جنرل سیکریٹری،حسام شمسی سیکریٹری اطلاعات، (PS-117)میں اظہارالحق حسن زئی صدر،فہد بلوچ جنرل سیکریٹری،ضیاء محی الدین سیکریٹری اطلاعات،(PS-118)میں ریاض بلوچ صدر،ظریف شاہ جنرل سیکریٹری،ایوب عتیق سیکریٹری اطلاعات، (PS-119)میں سیدخاورشاہ صدر،منظورمگسی جنرل سیکریٹری، فرازاحمدسیکریٹری اطلاعات، PS-126)میں الیاس گبول صدر،سرور خان جنرل سیکریٹری،مصباح خان سیکریٹری اطلاعات،(ضلع کراچی کورنگی)کی(PS-120)میں رحمان وحید باجوہ صدر،طاہر رضا جنرل سیکریٹری،خالد خان سیکریٹری اطلاعات،(PS-121)میںشیخ علائوالدین صدر،حیدر علی جوکھیو جنرل سیکریٹری،محسن عابدی سیکریٹری اطلاعات، (PS-122)میں نسیم خان صدر،رفیق باجوہ جنرل سیکریٹری،وجاہت اللہ سیکریٹری اطلاعات، (PS-123)میں اعظم درانی صدر،احسن عمران جنرل سیکریٹری،محمد رفیق میمن سیکریٹری اطلاعات، (PS-124)میں طاہر خان صدر،سلیم اعوان جنرل سیکریٹری،حبیب اللہ بھنگر سیکریٹری اطلاعات، (PS-125)میں کوثرعابدی صدر،عبدالرحیم کامریڈجنرل سیکریٹری،ساجد محمود سیکریٹری اطلاعات،(ضلع کراچی ملیر) کے (PS -127)میں جان محمدبلوچ صدر،سلیم میمن جنرل سیکریٹری،آغا کریم سیکریٹری اطلاعا ت،(PS -128)میں پیر زمان صدر،محمد حسن بلوچ جنرل سیکریٹری،نعیم عباسی سیکریٹری اطلاعات،(PS -129)میں جان عالم جاموٹ صدر،سید مذمل شاہ جنرل سیکریٹری،امیر جت سیکریٹری اطلاعات،(PS -130)میں امد اد جوکھیو صدر،قادر بخش کلامتی جنرل سیکریٹری،عبدالستار بٹ سیکریٹری اطلاعات،