ایفی ڈرین کوٹہ کیس کے ملزمان علی موسیٰ گیلانی اور مخدوم شہاب الدین سمیت تمام ملزمان عدالت میں پیش ،کیس میںاستغاثہ کے گواہ محبوب کا بیان مکمل

جمعرات 8 فروری 2018 21:44

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 08 فروری2018ء) انسداد منشیات عدالت میں ایفی ڈرین کوٹہ کیس کے ملزمان علی موسیٰ گیلانی اور مخدوم شہاب الدین سمیت تمام ملزمان عدالت میں پیش ہوئے ،کیس میںاستغاثہ کے گواہ محبوب کا بیان مکمل ہو گیا،۔

(جاری ہے)

گزشتہ روز سوموار کو انسداد منشیات عدالت میں ایفی ڈرین کوٹہ کیس کے ملزمان علی موسیٰ گیلانی اور مخدوم شہاب الدین سمیت تمام ملزمان میں پیش ہوئے جبکہ انسداد منشیات کی خصوصی عدالت کی جج ارم نیازی نے کیس کی سماعت کی۔ علی موسیٰ گیلانی اور مخدوم شہاب الدین سمیت تمام ملزمان عدالت میں پیش ہوئے ۔ کیس کی سماعت 22 فروری تک ملتوی کردی گئی ہے ۔جرح آئندہ سماعت پر ہوگی

متعلقہ عنوان :