کوہاٹ ایکسپریس کراچی ، حیدرآباد اور میرپور خاص کے درمیان ،سندھ کیلئے مہران ایکسپریس چلانے کی تیاریاں مکمل کرلی گئی ‘خواجہ سعد رفیق
حکومت لوڈشیڈنگ کے اندھیرے ختم کرنے کیلئے کول سپلائی کے ذریعے پاکستان ریلوے بھی اپنا کردار ادا کررہا ہے‘وفاقی وزیر ریلویز
جمعرات 8 فروری 2018 19:56
(جاری ہے)
خواجہ سعد رفیق نے کہا کہ کوہاٹ پنڈی سیکشن کی بحالی کے علاوہ سبی ہرنائی سیکشن کی بحالی کے لیے بھی تیزی سے کام جاری ہے۔
انہوں نے کہا کہ انگریز کے دور کے بعد پہلی مرتبہ پاکستان ریلوے کی ترقی ، بحالی اور جدت کے لیے دن رات کام ہورہاہے۔ انہوں نے یہ ہدایت کی کہ مہران ایکسپریس کی بحالی سے قبل اس روٹ پر میرپورخاص سمیت تمام ریلوے اسٹیشنوں کی حالت مزید بہتربنائی جائے۔ انہوں نے کہا کہ سندھ میں مہران ایکسپریس کی بحالی ایک سنگ میل ہے۔انہوں نے اس موقع پر مختلف ریلوے اسٹیشنوں پر واک تھرو گیٹس کی تعداد میں اضافہ کرنے کی ہدایت کی تاکہ مسافروں کو ریلوے اسٹیشنوں میں داخلے میں مشکلات کا سامنا نہ کرنا پڑے۔ انہوں نے ریلوے اسٹیشنوں پر مسافروں کو دستیاب سہولتوں میں بھی اضافے کی ہدایت جاری کیں ۔اجلاس میں چیف ایگزیکٹوآفیسر پاکستان ریلوے محمدجاوید انور ، ایڈیشنل جنرل منیجر ٹریفک عبدالحمید رازی ، چیف آپریٹنگ سپرنٹنڈنٹ خالد خورشید کنور سمیت دیگر حکام نے شرکت کی۔مزید اہم خبریں
-
ہم اربوں ڈالر یوکرین اور روس کے کسانوں کو تو دے دیتے ہیں تاہم چند ہزار اپنے کسانوں کو نہیں دے رہے
-
ہم نئی جماعت نہیں لا رہے،بس ملک کو ایک نئی سوچ کی ضرورت ہے
-
وہ ڈاکو جنہوں نے گندم امپورٹ کی، جو کسان کے گلے پر چھری پھیر رہے ہیں انہیں اسلام آباد میں الٹا لٹکائیں
-
اگر انتخابی نظام اور نئے الیکشن کی بات ہوتی ہے توسب بات کریں گے
-
SECP ایس ا ی سی پی کا انشورنس سیکٹر میں IFRS 17 لاگو کرنے پر زور
-
میں اگر پروآرمی یا پروانسٹیٹیوٹ ہوں تو میں بالکل پرو آرمی ہوں
-
وزیراعظم شہبازشریف سے چیئرمین بزنس مین گروپ محمد زبیر موتی والا کی سربراہی میں کراچی چیمبر کے وفد کی ملاقات، پاکستان میں کاروباری برادری کو درپیش مختلف مسائل کے حوالے سے بریفنگ
-
آصف علی زرداری سے آسٹریلیا کے ہائی کمشنر نیل ہاکنز کی ملاقات
-
کسی عمومی کمیٹی کے اوپر خصوصی کمیٹی کی تشکیل درست نہیں ،سپیکر قومی اسمبلی
-
متحدہ عرب امارات میں پاکستان سفارت خانہ ابوظہبی کی جانب سے یوم پاکستان کی مناسبت سے استقبالیہ کا اہتمام
-
بے ضابطگیوں اور آزادانہ مشاہدے پر پابندیوں نے انتخابی عمل پر شکوک و شہبات کو بڑھا دیا
-
ڈاکٹر سید ابراہیم رئیسی کا دورہ اسلام آباد،پاک ایران کا مشترکہ اعلامیہ جاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.