جامعہ کراچی، ایم اے سال اول اسلامک اسٹڈیز ،بین الاقوامی تعلقات اور سیاسیات کے نتائج کا اعلان
جمعرات 8 فروری 2018 18:58
(جاری ہے)
کامیاب طلبہ کا تناسب 27.67 فیصدرہا۔ایم اے سال آخراسلامک اسٹڈیز کے امتحانات میں عفت بنت محمد شریف سیٹ نمبر320713 نے 766 نمبر کے ساتھ پہلی پوزیشن ،غفران الحق ولد اسحان الحق سیٹ نمبر321013 نی746 نمبر کے ساتھ دوسری پوزیشن حاصل کی جبکہ شیر علی ولد محمد یوسف سیٹ نمبر320597 نے 741 نمبر کے ساتھ تیسری پوزیشن حاصل کی ۔
امتحانات میں کل 538 طلبہ شریک ہوئے،200 طلبہ کو فرسٹ ڈویژن جبکہ 207 طلبہ کو سیکنڈ ڈویژن میں کامیاب قراردیاگیا ۔کامیاب طلبہ کا تناسب 75.65 فیصدرہا۔ایم اے سال اول بین الاقوامی تعلقات کے امتحانات میں1523 طلبہ شریک ہوئے،622 طلبہ کو کامیاب قراردیاگیا جبکہ 901 طلبہ کو ناکام قراردیاگیا۔کامیاب طلبہ کا تناسب 40.84 فیصدرہا۔ایم اے سال اول اسلامک اسٹڈیز کے امتحانات میں 661 طلبہ شریک ہوئے،460 طلبہ کوکامیاب قراردیاگیا جبکہ 201 طلبہ ناکام قراردیئے گئے۔کامیاب طلبہ کا تناسب 69.59 فیصدرہا۔ایم اے سیاسیات سال اول کے امتحانات میں 191 طلبہ شریک ہوئے،140 طلبہ کو کامیاب قراردیاگیا جبکہ 51 طلبہ ناکام قرارپائے۔کامیاب طلبہ کا تناسب 73.30 فیصدرہا۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
اچھی تربیت اور تعلیم زندگی میں کامیابی کے لئے لازم و ملزوم ہیں،گورنر پنجاب
-
محمود خان اچکزئی کے وارنٹ گرفتاری جاری
-
علی امین گنڈا پور وفاق پر قبضہ کر کے انتشار پھیلانا چاہتے ہیں: سپیکر پنجاب اسمبلی
-
وزیراعلی خیبر پختوانخواہ کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہی: سعد رفیق
-
وفاقی وزیرعطا تارڑنے اعجاز احمد حفیظ کو اپنا کوارڈینیٹر مقرر کردیا
-
کراچی کے تمام اضلاع میں بیک وقت تجاوزات کے خلاف مہم شروع کردی ہے ،بیرسٹر مرتضیٰ وہاب
-
ڈاکٹر طاہر القادری کامیاں زاہد اسلام کی والدہ کے انتقال پر افسوس کا اظہار
-
مشرق وسطی میں حالات مزید خراب ہوئے تو تیل مہنگا ہوسکتا ہے،ورلڈ بینک نے خبردار کر دیا
-
پنجاب میں ایئرایمبولینس سروس کے دائرہ کارکوبتدریج وسعت دی جائیگی‘ مریم نوازشریف
-
نیپرا کی ڈسکوز کے مارچ کے ماہانہ ایف سی اےکے حوالے سےعوامی سماعت مکمل
-
راولپنڈی پولیس کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائیاں،اشتہاریوں سمیت 12ملزمان گرفتار
-
بچوں کے قتل اورخودکشی کی کوشش میں سزا پانیوالی خاتون کا دماغی معائنہ کروانے کا حکم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.