جامعہ کراچی،ایوننگ پروگرام کی داخلہ فیس جمع کرانے کی تاریخ میں10 فروری 2018 ء تک توسیع

جمعرات 8 فروری 2018 18:58

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 08 فروری2018ء) جامعہ کراچی کے قائم مقام ڈائریکٹر ایڈمیشنز کے اعلامیے کے مطابق ایوننگ پروگرام میں بیچلرز اور ماسٹرز پروگرام کی داخلہ فیس جمع کرانے کی تاریخ میں توسیع کردی گئی ہے۔

(جاری ہے)

ایسے طلباوطالبات جن کے نام جاری کردہ داخلہ فہرستوں میں آچکے ہیں وہ اپنی داخلہ فیس10 فروری 2018 ء تک جمع کراسکتے ہیں۔

متعلقہ عنوان :