ڈنمارک کی حکومت نے عوامی مقامات پر حجاب پر پابندی کی تجویز دیدی

Syed Fakhir Abbas سید فاخر عباس بدھ 7 فروری 2018 23:49

ڈنمارک کی حکومت نے عوامی مقامات پر حجاب  پر پابندی کی تجویز دیدی
کوپن ہیگن(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار- 07فروری2018ء ):ڈنمارک کی حکومت نے عوامی مقامات پر حجاب اور برقعہ اوڑھنے پر پابندی کی تجویز دیدی ہے۔تفصیلات کے مطابق ڈنمارک کی حکومت نے عوامی مقامات پر حجاب اور برقعہ اوڑھنے پر پابندی کی تجویز دیدی ہے۔

(جاری ہے)

وزیر انصاف سورن پیپ نے ہرزہ سرائی کرتے کہا کسی سے بات کرتے وقت چہرہ چھپانا ہماری اقدار اور معاشرتی روایات کیخلاف ہے۔ ادھر انسانی حقوق کیلئے کام کرنے والی این جی اوز نے حکومتی اعلان پر غور شروع کر دیا۔