پارلیمنٹ کی توہین پر استحقاق کمیٹی کام کر رہی ہے، خواجہ آصف

بدھ 7 فروری 2018 22:57

پارلیمنٹ کی توہین پر استحقاق کمیٹی کام کر رہی ہے، خواجہ آصف
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 07 فروری2018ء) وزیر خارجہ خواجہ آصف نے کہا ہے کہ پارلیمنٹ کی توہین پر استحقاق کمیٹی کام کر رہی ہے۔

(جاری ہے)

استحقاق کمیٹی پارلیمنٹ کی توہین کرنے والے رکن کو طلب کر سکتی ہے، اگر طلب کرنے پر کوئی پیش نہ ہوا تو استحقاق کمیٹی گرفتاری کا حکم دے سکتی ہے۔ وزیر خارجہ خواجہ آصف نے یہ بات بدھ ے روز اپنے ایک بیان میں کہی۔۔

متعلقہ عنوان :