چیف جسٹس نے ہائیکورٹ کی انتظامی کمیٹی کا اجلاس کل طلب کرلیا

بدھ 7 فروری 2018 21:21

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 07 فروری2018ء) چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ جسٹس محمد یاور علی نے ہائیکورٹ کی انتظامی کمیٹی کا اجلاس کل (جمعرات ) کو طلب کرلیا ۔

(جاری ہے)

ذرائع کے مطابق ہائیکورٹ کی انتظامی کمیٹی کا اجلاس جسٹس محمد یا ور علی کی زیرصدارت آج (جمعرات ) کو سہ پہر ساڑھے تین بجے ہوگا۔اجلاس میں لاہور ہائی کورٹ کے سینئر ترین جج جسٹس محمد انوار الحق ،جسٹس سردار محمد شمیم خان ،جسٹس مامون الرشید شیخ،جسٹس محمد فرخ عرفان خان ،جسٹس محمد قاسم خان ،جسٹس سید مظاہر علی اکبر نقوی شریک ہونگے۔

متعلقہ عنوان :