Live Updates

عمران خان (کل) لاہور آئیں گے

بدھ 7 فروری 2018 20:33

عمران خان (کل) لاہور آئیں گے
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 07 فروری2018ء) تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کل ( جمعرات ) کو لاہور آئیں گے ۔ بتایا گیاہے کہ عمران خان پارٹی رہنمائوں سے ملاقات کریں گے ۔

(جاری ہے)

جس میں انہیں سینیٹ انتخابات کے حوالے سے مسلم لیگ (ق) اورجماعت اسلامی سے ہونے والی بات چیت پر بریفنگ دی جائے گی ۔ عمران خان کل (جمعہ )کو لودھراں میں جہانگیر خان ترین کے صاحبزادے کے انتخابی جلسے سے بھی خطاب کریںگے ۔

Live عمران خان سے متعلق تازہ ترین معلومات

متعلقہ عنوان :