وزیراعلیٰ شہبازشریف کی لاہور ہائیکورٹ کے نئیچیف جسٹس محمد یاور علی کی تقریب حلف برداری میں شرکت

بدھ 7 فروری 2018 20:33

وزیراعلیٰ شہبازشریف کی لاہور ہائیکورٹ کے نئیچیف جسٹس محمد یاور علی ..
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 07 فروری2018ء) وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہبازشریف نے گورنر ہائوس میں لاہور ہائی کورٹ کے نئے چیف جسٹس محمد یاور علی کی تقریب حلف برداری میں شرکت کی۔

(جاری ہے)

وزیراعلیٰ نے جسٹس محمد یاور علی کو لاہور ہائی کورٹ کے چیف جسٹس کا منصب سنبھالنے پرمبارکباد دی اور ان کیلئے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔

متعلقہ عنوان :