کراچی ،افضال احمد رجسٹرار وفاقی اردو یونیورسٹی تعینات

بدھ 7 فروری 2018 19:03

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 07 فروری2018ء) وفاقی اردو یونیورسٹی کے شیخ الجامعہ ڈاکٹرسید الطاف حسین نے افضال احمد کو بحیثیت رجسٹرار جامعہ اردو تعین کردیا ہے۔

(جاری ہے)

افضال احمد نے بروزبدھ 7فروری2018سے اپنی ذمہ داریاں سنبھال لی ہے۔ اس سے قبل وہ دادا بھائی انسٹیٹیوٹ آف ہائر ایجوکیشن میں رجسٹرارکے فرائض سر انجام دے رہے تھے۔انہیں مختلف جامعات میں بحیثیت رجسٹرار اور دیگر انتظامی اُمور کا 27برس سے زیادہ کاتجربہ ہے۔

متعلقہ عنوان :