اسماء قتل کیس کے ملزم کے رشتہ دارنے اسماء کے گھروالوں پرحملہ کردیا

Sanaullah Nagra ثنااللہ ناگرہ بدھ 7 فروری 2018 17:48

اسماء قتل کیس کے ملزم کے رشتہ دارنے اسماء کے گھروالوں پرحملہ کردیا
مردان(اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔07 فروری 2018ء) : اسماء قتل کیس میں گرفتار ملزم کے رشتہ دارنے اسماء کے گھروالوں پرحملہ کردیا،اہل محلہ نے مداخلت کرکے اسماء کے گھروالوں کی جان بچائی۔

(جاری ہے)

میڈیا رپورٹس کے مطابق مردان میں اسماء قتل کیس میں ایک ملزم کے رشتہ دار نے اسماء کے گھروالوں پرحملہ کردیا۔ملزم کارشتہ اسماء کے گھر چھری لے کرگھس گیا۔حملہ آور نے اسماء کے گھرمیں خواتین کوبھی ہراساں کیا۔اہل محلہ نے حملہ آور کوپکڑکرپولیس کے حوالے کردیاہے۔

متعلقہ عنوان :