سی این جی کی قیمت اضافے سے 62روپے 95پیسے فی لیٹر ہو گی

بدھ 7 فروری 2018 15:10

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 07 فروری2018ء) پیٹرولیم مصنوعات کے بعد سی این جی کی قیمتوں میںبھی 50پیسے فی لیٹر اضافہ کر دیا گیا ۔پنجاب اور خیبر پختوانخواہ میں سی این جی کی قیمت 50پیسے اضافے سے 62روپے 95پیسے فی لیٹر ہو گئی ہے ۔

متعلقہ عنوان :