فلم ’’کک2 ‘‘ آئندہ سال کرسمس پر ریلیز کی جائے گی

بدھ 7 فروری 2018 13:36

فلم ’’کک2 ‘‘ آئندہ سال کرسمس پر ریلیز کی جائے گی
ممبئی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 07 فروری2018ء) بالی وڈ فلم ’’کک2 ‘‘ آئندہ سال کرسمس پر ریلیز کی جائے گی۔

(جاری ہے)

بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق فلم کی پروڈکشن کمپنی نڈیاڈ والا گرینڈسن انٹرٹینمنٹ نے ٹوئٹر پر 2014 ء میں بننے والی فلم ’’کک‘‘ سلسلے کی دوسری فلم کی ریلیز کی تاریخ کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ انتظار کی گھڑیاں ختم ہوئیں ،ڈیول واپس آگیا ہے،سلمان خان کی فلم ’’کک2 ‘‘ آئندہ سال کرسمس پر ریلیز کی جائے گی۔

متعلقہ عنوان :