نوازشریف سینیٹ انتخابات کیلئے ناموں کا اعلان آج کریں گے

Mian Nadeem میاں محمد ندیم بدھ 7 فروری 2018 11:04

نوازشریف سینیٹ انتخابات کیلئے ناموں کا اعلان آج کریں گے
اسلام آباد(اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین-انٹرنیشنل پریس ایجنسی۔07 فروری۔2018ء) مسلم لیگ نو(ن) کے سربراہ نوازشریف سینیٹ انتخابات کیلئے ناموں کا اعلان آج کریں گے۔

(جاری ہے)

اس بات کا فیصلہ سابق وزیراعظم نوازشریف کی زیرصدارت اجلاس میں کیا گیا۔اجلاس کے بعد صحافیوں سے گفتگومیں خواجہ آصف نے کہاکہ سب جانتے ہیں کہ بلوچستان میں پیسہ کس نے چلایا۔انہوں نے کہا کہ آصف زرداری کے بیان پرتشویش ہے،2008میں پیپلزپارٹی کی حکومت نوازشریف کی دی ہوئی تھی۔

متعلقہ عنوان :