کوئٹہ،مندوخیل قوم کے سربراہ قبائلی وسیاسی رہنماء ملک شیخ حبیب اللہ مندوخیل کراچی میں انتقال کر گئے

منگل 6 فروری 2018 23:30

کوئٹہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 06 فروری2018ء) مندوخیل قوم کے سربراہ قبائلی وسیاسی رہنماء ملک شیخ حبیب اللہ مندوخیل کراچی کے ایک نجی ہسپتال میں انتقال کر گئے مرحوم اختر محمد، ظاہر خان، ایس پی محب اللہ مندوخیل کے بھائی اور مجیب اللہ ، حمید اللہ ایکسین پی اینڈ ڈی شیخ سمیع اللہ، امین اللہ، کلیم اللہ کے والد تھے مرحوم کی نماز جنازہ آج 7 فروری کو تبلیغی مرکز دو بجے ژوب میں ادا کی جائے گی۔

متعلقہ عنوان :