وزیر اعلی شہباز شریف کی زیر صدارت صوبائی کابینہ کا اجلاس
، متعدد مسودہ قوانین اور منصوبوں کی منظوری دی گئی قصور شہر میں سیف سٹی پراجیکٹ کی منظوری ،شیخوپورہ اور ننکا نہ صاحب میں بھی سیف سٹی پراجیکٹ لگائے جائیں گے وزیر اعلی پنجاب نے چولستان پیکیج کے تحت چولستان کے بے زمین افراد کو سرکاری اراضی کی الاٹمنٹ کے اقدام کی منظوری دے دی ،سرکاری اراضی کی الاٹمنٹ قابل توسیع ہو گی پنجاب ویمن ڈویلپمنٹ پالیسی 2017ء اورپنجاب انیمل ہیلتھ ایکٹ 2017ء کے مسودوں کی بھی منظوری دی گئی پنجاب کی پہلی معدنیاتی پالیسی 2018ء کے مسودے،مجوزہ یونیورسٹی آف سیالکوٹ کے قیام کیلئے چارٹر اور نارووال یونیورسٹی کے قیام کی منظوری مردان میں اسماء کے ساتھ پیش آنے والے اندوہناک واقعہ میں ڈی این اے ٹیسٹ میچ کرنے پر ڈی جی پنجاب فرانزک سائنس ایجنسی اور ان کی ٹیم کی کارکردگی کی ستائش پنجاب فرانز ک سائنس ایجنسی نے جس طرح قوم کی بیٹی زینب اور اسماء کے کیسوں کا سراغ لگایا وہ خوش آئند ہے، معصو م بچیوں کے ساتھ ظلم اور زیادتی کی گئی جس پر پوری قوم غمزدہ ہے،سابق ڈکٹیٹر کے دو ر میں اس وقت کی پنجاب حکومت نے چنیوٹ کے معدنی وسائل پر ڈاکہ ڈالنے کی کوشش کی، وزیر اعلی پنجاب شہباز شریف کا کابینہ اجلاس سے خطاب پازیٹیوایریا میں انڈسٹری لگانے کی اجازت کے لئے متعلقہ محکموں اور ماہرین پر مشتمل کمیٹی تشکیل دینے کی ہدایت کر دی
منگل 6 فروری 2018 23:02
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل ہو گی نہ مفاہمت
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
اپنی رہائی یا وقتی فائدے کیلئے پاکستانیوں کے حقوق سے دستبردار نہیں ہوں گا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
کتنے لوگوں کے منہ بند کرلو گے؟ جب ظلم کے خلاف آواز اٹھتی ہے تو ظلم کا خاتمہ ہوتا ہے
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت
-
وفاقی وزیر عبدالعلیم خان سے برطانوی پولیٹکل قونصلر مس زوئی وئیر کی ملاقات ، دوطرفہ تعلقات پرگفتگو
-
یوسف رضا گیلانی کی زیرصدارت بزنس ایڈوائزی کمیٹی کا اجلاس ،سب کو ساتھ لیکر چلنے کا عزم
-
مریم نوازکے پولیس یونیفارم پہننے پر وہ ٹولہ تنقید کررہا جن کا اپنا لیڈراپنی ہی بیٹی کو تسلیم کرنے کو تیار نہیں‘عظمیٰ بخاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.