سوات اور مالاکنڈ میں 3.6 کی شدت کا زلزلہ

منگل 6 فروری 2018 22:49

سوات اور مالاکنڈ میں 3.6 کی شدت کا زلزلہ
سوات(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 06 فروری2018ء) سوات اور مالاکنڈ میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے، زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت ریکٹر سکیل پر 3.6 ریکارڈ کی گئی جبکہ گہرائی 60کلومیٹر ریکارڈ کی گئی۔

(جاری ہے)

منگل کو سوات اور مالاکنڈ میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ۔زلزلے کا مرکز دیر کا پہاڑی علاقہ تھا ۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت ریکٹر سکیل پر 3.6 ریکارڈ کی گئی جبکہ اس کی گہرائی 60کلومیٹر تھی ، اس میں کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی ۔

متعلقہ عنوان :