ْ چین کا کراچی میںچینی شہری کی ہلاکت پر اظہار تشویش ، لواحقین کیلئے مثبت امدادکا اعلان
پاکستانی حکومت اور فوج انسداد دہشتگردی اور سماجی سکیورٹی تحفظ کیلئے سلسلہ وار اقدامات کررہی ہے،پاکستان کی متعلقہ کارروائیوں کی حمایت کرتے ہیں، ہمیں امید اور یقین ہے پاکستان چینی لوگوں اور اداروں کی سلامتی اور تحفظ کیلئے اقدامات کرتا رہے گا، چینی وزارت خارجہ کے ترجمان ترجمان گینگ شوانگ کا کراچی میں چینی شہری کی ہلاکت پر ردعمل
منگل 6 فروری 2018 22:18
(جاری ہے)
یاد رہے کہ دو ہزار سترہ میں پاکستان میں ایک چینی شہری کو اغوا اور ہلاک کیا گیا تھا ۔
رواں سال ایک بار پھر چینی شہریوں کے خلاف حملہ ہوا ہے ۔ اس سے یہ ظاہر ہوا ہے کہ پاکستان میں چینی شہریوں کی سکیورٹی کی صورتحال بہتر نہیں ہے۔ اس حوالے سے گینگ شوانگ نے پریس کانفرنس میں کہا کہ چین نے نوٹس کیا ہے کہ حال ہی میں پاکستانی حکومت اور فوج انسداد دہشت گردی اور سماجی سکیورٹی کے تحفظ کے لئے سلسلہ وار اقدامات کررہی ہے ۔ ہم پاکستان کی متعلقہ کارروائیوں کی حمایت کرتے رہے ہیں۔ اس کے ساتھ ساتھ، ہمیں امید اور یقین ہے کہ پاکستان چینی لوگوں اور اداروں کی سلامتی اور تحفظ کے لئے اقدامات کرتا رہے گا۔مزید قومی خبریں
-
بین الاقوامی مالیاتی فنڈ کے ساتھ نئے پروگرام کیلئے مئی تک خدوخال پراتفاق رائے کی امید ہے، بین الاقوامی ڈیٹ مارکیٹ میں واپسی کیلئے پاکستان نے ریٹنگ کی بین الاقوامی ایجنسیوں کے ساتھ بات چیت شروع ..
-
سپریم کورٹ نے جاسوسی کے مبینہ ملزم محمد دین کی درخواست ضمانت خارج کردی
-
بانی پی ٹی آئی کی تین مقدمات میں عبوری ضمانت میں توسیع
-
رمضان شوگر مل کیس: حمزہ شہباز کی ایک روزہ حاضری معافی کی درخواست منظور
-
چیف جسٹس پاکستان سانحہ ماڈل ٹاؤن کے شہدا کے ورثا کو انصاف دلوائیں : خرم نوازگنڈاپور
-
نوازشریف کے دیرینہ ساتھی مرزا آصف بیگ انتقال کرگئے
-
اوکاڑہ گھریلو ملازمہ مبینہ زیادتی کے بعد قتل
-
عوام بے خوابی سے بچنے کیلئے چائے کا بائیکاٹ کریں،عبد الرحیم جانو
-
لانڈھی دھماکا، وزیر ِداخلہ سندھ کا پولیس کیلئے انعام و اسناد کا اعلان
-
لانڈھی دھماکے کا زخمی دم توڑ گیا، دوسرا وینٹی لیٹر پر منتقل
-
لاہور : تین سرکاری ہسپتالوں کیلئے اربوں روپے کا بجٹ جاری
-
پرائیویٹ اسکیم کے تحت حجاج اکرام کی بکنگ تاحال جاری ہے ختم نہیں ہوئی،طاہر محمود اشرفی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.