معین خان اور سمیع اللهخان نے المصطفیٰ ویلفیئر سوسائٹی کے زیرانتظام قائم ’’میراگھر المصطفیٰ ‘‘ میں بچوں کے ساتھ وقت گذارا
منگل 6 فروری 2018 18:52
(جاری ہے)
میری آپ لوگوں سے بھی درخواست ہے کہ آپ لوگ بھی اس کا م میں آگے آئیں اور اس کارِ خیرمیں حصہ لیں ۔
نبی کریم ﷺکی تعلیمات پرعمل کرتے ہوئے ہمیں یتیموں اور غریبوں کی مددکرتے رہنا چاہیے ۔انسانی فلاح وبہبوداور غرباء ویتامیٰ اور مساکین کی خدمت کرکے ہی ہم دنیا وآخرت میںسرخروہوسکتے ہیںاور یہ ہی ہمارے لئے نجات کا ذریعہ ہے۔مہمانوںنے حاجی حنیف طیب کی سرپرستی میں جاری المصطفیٰ کے سماجی اور فلاحی کاموں کوسراہتے ہوئے کہاکہ آج کے دورمیں یتیموں اور غریبوں کے لئے المصطفیٰ ویلفیئر سوسائٹی کا کام مثالی ہے۔سابق کرکٹرمعین خان نے کہاکہ المصطفیٰ کے ملک بھر میں جاری فلاحی کام قابل تحسین ہیں، مجھے یہ دیکھ کربہت خوشی ہوئی کہ بہت کم ایسے فلاحی ادارے ہیں جو بے لوث خدمت انجام دے رہے ہیں۔ حاجی حنیف طیب اوران کے رفقاء کا جذبہ اور اُن کی مثالی خدمات قابل ستائش ہیں۔میں اپنی طرف سے انہیں مکمل تعاون کا یقین دلاتا ہوں۔انکاکہناتھاکہ میں نے آج تک کبھی کسی یتیم خانے کا دورہ نہیں کیا تھا آج یہاں آکر اور دیکھ کر میرے اندربھی فلاحی کاموں کا جذبہ پیداہوگیاہے،میری اور میرے حلقہ احباب کی طرف سے جو خدمت ہوسکے گی ہم حاضرہیں۔سابق ہاکی اولمپیئن سمیع اللهنے کہاکہ حاجی حنیف طیب جیسے لوگ اس ملک کاقیمتی اثاثہ ہیں اور اس ملک کے غریب عوام کی ضرورت ہیں۔میں اورتمام اسپورٹس مین انسانیت کی خدمت کے لئے آپ کے ساتھ ہیں۔اس طرح کے کام ہمارے لئے ذریعہ نجات ہیں۔ آخر میں ڈاکٹرعبد الرحیم نے مہمانوں کی آمدکاشکریہ اداکیا۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
راولپنڈی میں بارش، پاک نیوزی لینڈ میچ دوبارہ شروع ہو سکے گا یا نہیں؟
-
کیویز کیخلاف پہلے میچ کیلئے 2 پاکستانی کھلاڑیوں کا ڈیبیو
-
ویسٹ انڈیزویمینز ٹیم نے پاکستان ویمینز ٹیم کو پہلےایک روزہ بین الاقومی میچ میں 113 رنز سے شکست دے دی
-
سیریز کا پہلا ٹی ٹوئنٹی میچ، نیوزی لینڈ نے پاکستان کیخلاف ٹاس جیت لیا
-
راولپنڈی میں پاک نیوزی لینڈ میچ ہو سکے گا یا نہیں؟ اپ ڈیٹ جاری کر دی گئی
-
آئی سی سی ایونٹ میں شرکت، ونواٹو کی ٹیم چندہ جمع کرنے پر مجبور
-
بارسلونا اوپن ، مارشل گرانولرزاورہوراشیوزیبالوس کوارٹرفائنل میں پہنچ گئے
-
سابق آسٹریلوی کرکٹرمائیکل سلیٹرجیل منتقل
-
سیف گیمز کے انعقاد سے دنیا میں پاکستان کا سافٹ امیج اجاگر ہوگا، رانا مشہود
-
اذلان شاہ ہاکی کپ کا تربیتی کیمپ زرو و شور سے جاری
-
دبٸی میں بارشیں، مصباح الحق اور کامران اکمل ایٸرپورٹ پر پھنس گئے
-
جاپان کے سابق نمبر ایک کینٹو موموٹا رواں ماہ کے آخری میں بین الاقوامی بیڈمنٹن کو خیر باد کہہ دیں گے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.