جامعہ کراچی میں محفل میلاد النبیؐ کل منعقد ہوگی

منگل 6 فروری 2018 12:56

کراچی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 06 فروری2018ء) جامعہ کراچی میں انجمن محبان رسول ﷺ کے زیر اہتمام محفل میلاد النبیؐ کل بدھ منعقد ہوگی۔

(جاری ہے)

شیخ الجامعہ پروفیسر ڈاکٹر محمداجمل خان تقریب کی صدارت کریں گے۔محفل میں نامور علماء کرام،نعت خواں اورمقررین شرکت کرینگے۔محفل میلاد النبیﷺ صبح10 بجے پارکنگ گرائونڈ (بالمقابل آرٹس لابی) جامعہ کراچی میں منعقد ہوگی۔

متعلقہ عنوان :