جامعہ کراچی میں پانچویں 10 روزہ بین الاقوامی ورکشاپ 12فروری سے شروع ہوگی

منگل 6 فروری 2018 12:56

کراچی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 06 فروری2018ء) جامعہ کراچی میں پانچویں 10روزہ بین الاقوامی ورکشاپ 12فروری سے شروع ہوگی۔

(جاری ہے)

یونیورسٹی کے ترجمان کے مطابق جامعہ کے نیشنل نیماٹولوجیکل ریسرچ سینٹر ، پاکستان سوسائٹی آف نیماٹولوجسٹ اور اکنامک کوآپریشن آرگنائزیشن سائنس فانڈیشن کے اشتراک سے پانچویں بین الاقوامی ورکشاپ 12 فروری سے شروع ہوگی جو 22 فروری تک جاری رہے گی۔

متعلقہ عنوان :