آزاد کشمیر کو پاکستان کے ساتھ ملانے والے پل پر یوم یکجہتی کشمیر کے موقع پر ایک انسانی زنجیر منائی گئی

پیر 5 فروری 2018 23:40

آزاد پتن ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 05 فروری2018ء) آزاد کشمیر کو پاکستان کے ساتھ ملانے والے پل پر یوم یکجہتی کشمیر کے موقع پر ایک انسانی زنجیر منائی گئی اس کے بعد ڈھلکوٹ کے مقام پر ایک تقریب کا اہتمام کیا گیا جس سے خطاب کرتے ہوئے مقرریں نے کہا کہ کشمیر ی اور پاکستانی لازم و مظلوم ہیں دنیا کی کوئی طاقت کشمیر یوں کو پاکستانیوں سے جدا نہیں کر سکتی۔

متعلقہ عنوان :