تھوراڑ کے مقام پر بھی یوم یکجہتی کشمیر کے موقع پر ریلی کا انعقاد

پیر 5 فروری 2018 23:40

تھوراڑ ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 05 فروری2018ء) تھوراڑ کے مقام پر بھی یوم یکجہتی کشمیر کے موقع پر ایک ریلی کا انعقاد کیا گیا جس سے اسسٹنٹ کمشنر تھوراڑ انعام باری نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ہم بھارت سے کشمیر کی آزادی تک اپنی جدو جہد جاری رکھنے کا عہد کرتے ہیں اور انشااللہ وہ دن دور نہیں جب پورا کشمیر آزاد ہو کر پاکستان کا حصہ نہیں بن جائے گا۔