مریم اورنگزیب کا سماء ٹی وی کے بیو رو چیف خالد عظیم کی ساس کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار

پیر 5 فروری 2018 23:23

اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 05 فروری2018ء) وزیر مملکت اطلاعات و نشریات و قومی ورثہ مریم اورنگزیب نے سینئر صحافی اور سماء ٹی وی کے بیو رو چیف خالد عظیم کی ساس کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہارکیا ہے۔

(جاری ہے)

پیر کو اپنے تعزیتی بیان میں انہوں نے دعا کی کہاللہ تعالیٰ مرحومہ کی مغفرت فرمائے اور جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا کرے۔وزیر مملکت نے لواحقین کیلئے صبر جمیل کی دعا بھی کی۔

متعلقہ عنوان :