مشیر وزیراعظم عرفان صدیقی کا سینئر صحافی خالد عظیم کی ساس کے انتقال پر اظہارتعزیت

پیر 5 فروری 2018 02:10

اسلام آباد۔4 فروری(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 05 فروری2018ء) وزیراعظم کے مشیر برائے قومی تاریخ وادبی ورثہ عرفان صدیقی نے سینئر صحافی خالد عظیم کی ساس کے انتقال پر رنج وغم اور افسوس کا اظہارکیا ہے۔

(جاری ہے)

اتوار کو تعزیتی پیغام میں عرفان صدیقی نے دعا کی کہ اللہ تعالی مرحومہ کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطافرمائے اور لواحقین کو یہ صدمہ برداشت کرنے کی ہمت دے۔آمین۔

متعلقہ عنوان :