لاہور میں چھٹی کے روزشہریوں نے تفریح گاہوں کا رخ کر لیا

اتوار 4 فروری 2018 23:50

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 04 فروری2018ء) صوبائی حکومت لاہور میں چھٹی کے روزشہریوں نے تفریح گاہوں کا رخ کر لیا ، پارکوں اور چڑیا گھر میں شہریوں کا خوب رش دیکھا گیا، بچے بڑے سبھی خوش دکھائی دیئے جبکہ گہماگہمی عروج پر نظر آئی۔

(جاری ہے)

بڑی تعداد گھر سے مزے کے پکوان تیار کر باغ میں لطف اندوز ہوتی رہی۔

متعلقہ عنوان :