نظامت ثقافت بلوچستان کے زیر اہتمام یوم یکجہتی کشمیر کی مناسبت سے تین روزہ فوٹوگرافی نمائش کاانعقاد

اتوار 4 فروری 2018 22:22

کوئٹہ۔4فروری(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 04 فروری2018ء) ادارہ ثقافت بلوچستان کے پریس ریلیز کے مطابق نظامت ثقافت بلوچستان کے زیر اہتمام یوم یکجہتی کشمیر کی مناسبت سے تین روزہ فوٹوگرافی 5تا7فوری نمائش منعقد کی جارہی ہے جس کا افتتاح آباق بلوچستان عبدالنعیم ریجنل ہیڈ بلوچستان کریں گے۔

متعلقہ عنوان :