خادمین ملت پاکستان (آج) کشمیر کی آزادی کے لئے دعائیہ تقریب منعقد کرے گی

اتوار 4 فروری 2018 21:20

کراچی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 04 فروری2018ء) خادمین ملت پاکستان کے ترجمان محمد الطاف گجر نے کہا ہے کہ خادمین ملت پاکستان (آج) 5 فروری کو ادارے کے مرکزی سیکریٹریٹ میں کشمیر کی آزادی کے لئے دعائیہ تقریب منعقد کرے گی۔

(جاری ہے)

دعائیہ تقریب میں ادارے کے تمام عہدیداران، اراکین، رفقاء اور ہمدردوں کو شرکت کا پابند کیا گیا ہے۔

متعلقہ عنوان :