پیپلز پارٹی کشمیریوں کی حمایت جاری رکھے گی، آصف زرداری

اتوار 4 فروری 2018 20:22

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 04 فروری2018ء) سابق صدر آصف علی زرداری نے کشمیر ڈے پر ایک پیغام میں کہا ہے کہ پیپلز پارٹی کشمیریوں کی حمایت جاری رکھے گی۔ اقوام متحدہ مسئلہ کشمیر کے حل کیلئے ٹھوس اقدامات کرے۔ 7 دہائی قبل کمشیریوں سے کہا گیا وعدہ پورا نہیں کیا گیا۔