لاہور ،شیر پاکستان دنگل انعام پہلوان نے جیت لیا

اتوار 4 فروری 2018 20:21

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 04 فروری2018ء) صوبائی دارلحکومت لاہور میں شیر پاکستان دنگل کا انعقاد ہوا۔ شیر پاکستان دنگل انعام پہلوان نے جیت لیا۔ انعام پہلوان کو 1 لاکھ روپے کا انعام دیا گیا۔

متعلقہ عنوان :