Live Updates

نواز شریف کے پشاور کے کامیاب جلسے سے پی ٹی آئی کا سونامی آج دریائے کابل میں غرق ہو گیا،لاکھوں کی تعداد میں عوام نے پشاور جلسہ میں شرکت کر کے عمران خان پر مکمل عدم اعتماد کا اظہار کر دیا

مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما سینیٹر آصف کرمانی کا بیان

اتوار 4 فروری 2018 19:20

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 04 فروری2018ء) مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما سینیٹر آصف کرمانی نے کہا ہے کہ نواز شریف کے پشاور کے کامیاب جلسے سے پی ٹی آئی کا سونامی آج دریائے کابل میں غرق ہو گیا،لاکھوں کی تعداد میں عوام نے پشاور جلسہ میں شرکت کر کے عمران خان پر مکمل عدم اعتماد کا اظہار کر دیا۔

(جاری ہے)

اتوار کو میاں نوازشریف کے پشاور جلسہ کے بعد جاری کردہ اپنے بیان میں سینیٹر ڈاکٹر آصف کرمانی نے کہا کہ نواز شریف کے پشاور کے کامیاب جلسے سے پی ٹی آئی کا سونامی آج دریائے کابل میں غرق ھو گیا،لاکھوں کی تعداد میں عوام نے پشاور جلسہ میں شرکت کر کے عمران خان پر مکمل عدم اعتماد کا اظہار کر دیا۔

انہوں نے کہا کہ نواز شریف کا جلسہ عمران خان کے خلاف ریفرنڈم ثابت ھوا،شکریہ پشاور
Live عمران خان سے متعلق تازہ ترین معلومات