بچے کو انعام نہ دینے پر ماں کی اسکول انتظامیہ پر تھپڑوں کی بارش

اتوار 4 فروری 2018 16:01

بچے کو انعام نہ دینے پر ماں کی اسکول انتظامیہ پر تھپڑوں کی بارش
لاہور(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔4فروری2018ء) :میرے بچے کو اسکول انتظامیہ نے انعام کیوں نہیں دیا ،ماں نے دلبرداشتہ ہوکر اسکول انتظامیہ پر اس قدر تھپڑوں کی بارش کر دی کہ انتظامیہ کو چھپنے کے لئے جگہ نہیں ،ماں کے ہاتھ جو لگا انتظامیہ ارکان پر برسا دیا ۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق چلڈرن لائبریری کمپلیس میں ماں کا بچے کو انعام نہ ملنے پر انتظامیہ کے ارکان سے اس قدر جھگڑا کیا کہ انتظامیہ ارکان پر تھپڑوں اورجوتوں سے حملہ کر دیا ۔آخر میں اسکول انتظامیہ نے تمام خواتین کو کمپلیس سے باہر نکال دیا اور اس کے بعد تقریب دوبارہ سے شروع کی گئی ۔ مزید دیکھنے کے لئے ویڈیو ملاحظہ کریں 

متعلقہ عنوان :