چڑچڑی بلی مقدمے میں 7 لاکھ ڈالر جیت گئی
امین اکبر ہفتہ 3 فروری 2018 23:57
کیلیفورنیا کی ایک عدالت نے اس غصے سے بھری بلی کو اسی ہفتے سات لاکھ ڈالر سے زائد دیے ہیں جو کہ اسے اپنی شناخت کے غیر قانونی استعمال پر ملے ہیں۔ واشنگٹن پوسٹ کو ملنے والی دستاویزات کے مطابق ماریس ٹاؤن ایریزونا کی ٹباتھا بنڈسن نے تین سال قبل گرینیڈ بیوریج کمپنی کے خلاف مقدمہ درج کیاتھا۔ ٹباتھا نے اب یہ مقدمہ جیت لیا۔
(جاری ہے)
اس نے اپنی بلی کے مذکورہ کمپنی میں کام کرنے کے لیے معاہدہ کیا تھا لیکن اس کے بعد بھی اس کمپنی نے اپنی دوسری پراڈکٹس کی فروخت کے لیے بلی کی تصویر کا استعمال جاری رکھا۔ سوموار کے روز آٹھ رکنی بینچ نے اسے غیر قانونی عمل قرار دے دیا۔ ڈیوڈ جونلس جو کہ بلی کے وکیل ہیں، کا کہنا تھا کہ عدالت کا فیصلہ ایک "مکمل فتح" ہے اوربلی عدالت کے اس فیصلے کو برحق مانتے ہوئے اس کی مکمل تائید کرتی ہے۔
ٹباتھا بنڈسن نے 2012 میں پہلی بار اس بلی کی تصاویر آن لائن کی تھی، جس کے بعدبلی کو بہت شہرت ملی اور اس کے ساتھ ساتھ یہ اپنی مالکن کے لیے کمائی کا اچھا ذریعہ بن گئی۔
متعلقہ عنوان :
مزید عجیب و غریب خبریں
-
ہتھیائی رقم ہڑپ کرنے کیلئے اپنے اغواء اور قتل کا ڈرامہ رچانے والا شخص پکڑا گیا
-
ویتنام،مریض کے پیٹ سے زندہ مچھلی برآمد
-
امریکہ، چوہوں کا پولیس ہیڈ کوارٹر پردھاوا، بھنگ کھانے کے عادی ہوگئے
-
آسٹریلیا، گالف گیم کے دوران کینگروز کے بڑے جھنڈ نے دھاوا بول دیا
-
جرمن باشندے نے کورونا ویکسین 217 بارلی
-
ایلون مسک پیچھے رہ گئے‘ ایمازون کے بانی جیف بیزوز دنیا کے امیر ترین شخص قرار
-
کھلونا گاڑی کی تیز رفتاری کا عالمی ریکارڈ قائم
-
وصیت کے مطابق تدفین سے قبل پروفیسر کی لاش کا اردن یونیورسٹی کا طواف
-
دبئی ایئرپورٹ پر کاسمیٹک سرجری والے مسافروں کو روکا جانے لگا
-
دنیا کے سب سے بڑے ڈینٹل ہسپتال کا ورلڈ ریکارڈ سعودی عرب کے نام
-
سعودی عرب میں بنی جدید ترین سکیورٹی کار نمائش کیلئے پیش
-
ہالی ووڈ لیجنڈ رابرٹ ڈی نیرو کے 80 سال کی عمر میں باپ بننے کی تصدیق
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.