گورنرپنجاب ملک محمد رفیق رجوانہ (کل) ملتان کرکٹ اسٹیڈیم میں ٹی 20میچ کے مہمان خصوصی ہوں گے

ہفتہ 3 فروری 2018 22:39

گورنرپنجاب ملک محمد رفیق رجوانہ (کل) ملتان کرکٹ اسٹیڈیم میں ٹی 20میچ ..
ملتان ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 03 فروری2018ء) گورنر پنجاب ملک محمد رفیق رجوانہ 4 ۔فر و ری کو ملتا ن کرکٹ اسٹیڈ یم میں ملتا ن سلطا ن کی ٹیمو ں وسیم اکر م الیو ن اور شعیب ملک الیو ن کے درمیا ن ہو نے وا لے فلڈ لائٹ ٹی 20 کر کٹ میچ کے مہما ن خصوصی ہو نگے ۔