گورنرپنجاب کا بلال بٹ کے بھائی کی وفات پرتعزیت کااظہار

ہفتہ 3 فروری 2018 22:39

گورنرپنجاب کا بلال بٹ کے بھائی کی وفات پرتعزیت کااظہار
ملتان ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 03 فروری2018ء) گورنر پنجاب ملک محمد رفیق رجوانہ نے ضلعی صد ر مسلم لیگ ن ملتا ن بلال بٹ کے بڑ ے بھا ئی کی وفا ت پر تعزیت کا اظہا ر کیا ہے ۔

(جاری ہے)

گورنر پنجا ب ملک محمد رفیق رجو انہ بلال بٹ کے گھر گئے‘ ان کے بڑ ے بھائی جمیل بٹ کی رو ح کے ایصال ثو اب کیلئے فا تحہ خوا نی کی اور مر حو م کے درجات کی بلند ی ،مغفر ت اور پسماند گان کیلئے صبر جمیل کی دعا کی ۔ممبر ان صو با ئی اسمبلی ملک شو کت بوسن اور رانا محمودالحسن کے علاو ہ چیئرمین یونین کونسل اعجا ز رجو انہ بھی ان کے ہمر اہ تھے ۔