سرکاری ہیلی کاپٹر کو کبھی ذاتی حیثیت سے استعمال نہیں کیا ‘عمران خان

نیب زرداری ،شریفوں کے جہاز کا غلط استعمال بھی دیکھے ‘ٹویٹر بیان

ہفتہ 3 فروری 2018 22:32

سرکاری ہیلی کاپٹر کو کبھی ذاتی حیثیت سے استعمال نہیں کیا ‘عمران خان
ْ لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 03 فروری2018ء) تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہاکہ سرکاری ہیلی کاپٹر کو کبھی ذاتی حیثیت سے استعمال نہیں کیا ۔

(جاری ہے)

اپنے ایک ٹویٹر بیان میںعمران خان نے کہاکہ خیبر پختونخواہ حکومت نے ہیلی کاپٹر معاملے پر وضاحت کردی ہے لیکن پھر بھی نیب کی تحقیقات کا خیر مقدم کرتے ہیں ۔ انہوںنے کہاکہ نیب زرداری اورشریفوں کے جہاز کا غلط استعمال بھی دیکھے ۔

متعلقہ عنوان :