سوات کے علاقہ کبل میں سیکیورٹی فورسز پر ہونے والے خود کش حملے پر مصطفی کمال اظہار مذمت

ہفتہ 3 فروری 2018 22:28

سوات کے علاقہ کبل میں سیکیورٹی فورسز پر ہونے والے خود کش حملے پر مصطفی ..
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 03 فروری2018ء) پاک سرزمین پارٹی کے چیئر مین سید مصطفی کمال نے سوات کے علاقہ کبل میں سیکیورٹی فورسز پر ہونے والے خود کش حملے کی سخت ترین الفاظ میں مذمت کی ہے اور دھماکے میں نتیجے میں تین پولیس اہلکارں کی شہادت اورسات کے افراد کے زخمی ہونے پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔

(جاری ہے)

اپنے ایک بیان انہوںنے کہاکہ دشمن کی بزدلانہ کاروائیاں پاکستانی عوام اور افواج کے حوصلہ پست نہیں کرسکتیںاورپاکستانی عوام اپنے ملک کے دفاعی اداروں کے ساتھ کھڑی ہے اورپاکستانی عوام اپنی افواج کے جوانوں کی قربانیوں کو قدر کی نگاہ سے دیکھتے ہیں انہوںنے حملہ میں شہید اہلکاروں کے لواحقین سے تعزیت اور ان کے درجات کی بلندی کے لیئے دعاکی۔

متعلقہ عنوان :