سوات کے علاقے کبل کے اسپورٹس ایریا میں فوج کی یونٹ پر خودکش حملہ‘ تین سکیورٹی اہلکارشہید ہو گئے‘ آئی ایس پی آر

ہفتہ 3 فروری 2018 22:22

سوات کے علاقے کبل کے اسپورٹس ایریا میں فوج کی یونٹ پر خودکش حملہ‘ تین ..
راولپنڈی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 03 فروری2018ء) سوات کے علاقے کبل کے اسپورٹس ایریا میں فوج کی یونٹ پر ایک خودکش حملے میں تین سکیورٹی اہلکارشہید ہو گئے۔ ہفتہ کو پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر)کے مطابق حملے میں سات سکیورٹی اہلکار زخمی بھی ہوئے ہیں۔

متعلقہ عنوان :